کرینہ کپور سوگ میں ڈوب گئیں
01 اکتوبر 2018 (17:46) 2018-10-01

ممبئی:بالی ووڈ میں اپنی شانداراداکاری سے نام بنانے والے کپور خاندان کے آنجہانی اداکارراج کپورکی اہلیہ کرشنا راج کپورچل بسیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے آنجہانی اداکارراج کپورکی اہلیہ کرشنا راج کپور 88 سال کی عمرمیں چل بسیں، جس کی تصدیق ان کی پوتی ریدھیما کپورنے انسٹاگرام پوسٹ سے کی۔

کرشنا کپورنے راج کپورسے شادی 1946 میں کی تھی اوران کے 5 بچے ہیں جن میں رندھیرکپور، رشی کپور ، ریتو کپورنندا، ریما کپوراورراجیوکپورہیں جب کہ ان کے پوتے پوتیوں میں اداکارہ کرینہ کپور ، کرشمہ کپوراوراداکاررنبیرکپورشامل ہیں۔


ای پیپر