فوٹوبشکریہ فیس بک

پاک بھارت کرکٹ کی قانونی جنگ آج سے شروع، نجم سیٹھی بطور گواہ پیش ہوں گے
01 اکتوبر 2018 (11:22) 2018-10-01

لاہور: پاک بھارت کرکٹ کی قانونی جنگ آج سے شروع ہو گی۔ سات ارب زر تلافی کیس کی تین روزہ سماعت دبئی میں ہونی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی بطور گواہ پیش ہوں گے، چار رکنی لیگل ٹیم پی سی بی کی جانب سے کیس لڑے گی۔ سماعت آئی سی سی ہیڈ کواٹر دبئی میں مائیکل بیلوف کی سربراہی میں تین رکنی غیر جانبدار کمیٹی کرے گی۔


ای پیپر