مشکلات کا شکار کرکٹ آسٹریلیا کو ایک اور دھچکا
01 نومبر 2018 (17:02) 2018-11-01

سڈنی: مشکلات کاشکارکرکٹ آسٹریلیاکے چیئرمین ڈیوڈپیورنے جمعرات کواستعفیٰ دیدیا،جس پربال ٹمپئرنگ سکینڈل میں گورننگ باڈی کی آزادسخت نظرثانی کے بعدشدیددباوتھا۔

کرکٹ آسٹریلیانے آج تصدیق کی ہے کہ جناب ڈیوڈپیورنے کرکٹ آسٹریلیاکے بورڈکے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دیدیااوریہ استعفیٰ فوری طورپرموثرہے ،یہ بات گورننگ باڈی نے ایک بیان میں بتائی ۔ان کے نائب ارل ایڈنگزکوعبوری چیئرمین تعینات کیاگیا۔


ای پیپر