فوٹوبشکریہ فیس بک

وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے: ماہرین صحت
01 نومبر 2018 (15:03) 2018-11-01

برلن: جرمن ماہرین صحت نے کہا ہے کہ وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے سمیت بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے، اعصابی تناﺅ، ہڈیوں، ناخنوں کی کمزوری، الرجی اور خشک جلد سے بچاﺅ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

سردی کے موسم میں نزلہ زکام ایک عام بیماری تصور کی جاتی ہے وٹامن سی کے معتدل استعمال سے نزلہ زکام سے بچا جاسکتا ہے۔ وٹامن سی کو بھی اعتدال میں رہ کر استعمال کرنا چاہئے جس طرح ہرچیز کے فائدے بھی ہوتے ہیں اسی طرح نقصانات بھی ہوتے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 


ای پیپر