file photo

پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون رینکنگ سے محروم ہو گیا
01 May 2020 (12:40) 2020-05-01

سڈنی: پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون رینکنگ سے محروم ہو گیا، آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے پہلے نمبر پر قبضہ جما لیا، پاکستان ٹیم پہلے سے چوتھے نمبر پر چلی گئی، انگلینڈ دوسرے جبکہ بھارت کا تیسرا نمبر ہے۔ 2019 کے آخر میں سری لنکا اور آسٹریلیا کے خلاف شکست نے پاکستان کو رینکنگ میں پہلے سے چوتھے نمبر پر پہنچا دیا۔


ای پیپر