روسی وزیر اعظم میخائل میشوستن بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے
01 May 2020 (11:03) 2020-05-01

روسی وزیر اعظم میخائل میشوستن بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے، کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد روسی وزیر اعظم نے خود کو آئسولیٹ کرلیا۔

روسی صدر پیوٹن نے میخائل میشوستن کی صحت یابی کیلئے دعا کی ہے، روسی صدر کا کہنا ہے کہ روسی وزیر اعظم کورونا کے خلاف جنگ میں متحرک رہے۔


ای پیپر