مریم نواز کے ٹویٹ نے سب کے دل جیت لیے
01 May 2019 (17:31) 2019-05-01

لاہور: مریم نوازنے  کہا کہ مزدورڈےپرمحنت کشوں کوسلام پیش کرتی ہوں جن کی محنت اورمشقت کاثمرہمیں نصیب ہوتاہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ، رہنماپاکستان مسلم لیگ نون مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک  پیغام میں مزدورڈےپرمحنت کشوں کوسلام پیش کیا ، انہوں نے کہا کہ محنت کشوں کوسلام کرتی ہوں جن کی محنت اورمشقت کاثمرہمیں نصیب ہوتاہے۔ 

واضح رہے کہ آج پاکستان سمیت پوری دنیا بھر  میں مزدور ڈے منایا جا رہا ہے، یوم مئی مزدوروں کے احتجاج کرنے پر امریکی حکومت کی جانب سے تشدد کے نتیجے میں ہلاک مزدوروں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ 


ای پیپر