Photo Credit Yahoo

آرمی چیف کی کوئٹہ آمد ،سیکیورٹی کی تازہ صورتحال کا جائزہ
01 مئی 2018 (23:12)

راولپنڈی/ کوئٹہ : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوئٹہ آمد ، سیکیورٹی کی تازہ صورتحال کا جائزہ ، ہزارہ برادری کے عمائدین سے بھی ملاقات کریں گے ۔

منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنر ل آصف غفور کی طرف سے سماجی رابطو ں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری بیا ن کے مطابق آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں سیکیورٹی کی تازہ صورتحال کا جائزہ لینے پہنچے ہیں ۔

وہ ہزارہ برادری کے عمائدین سے بھی ملاقاتیں کرینگے ۔


ای پیپر