وزیر اعظم نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میںبڑی پابندی عائد کر دی
01 مارچ 2019 (23:44) 2019-03-01

لاہور: وزےر اعظم عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاﺅسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران بڑا فیصلہ سامنے آگیاہے عمران خان نے صوبائی حکومت کو پنجاب بھر کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر سرکاری ہاوسنگ اسکیمیں نہ بنا نے کی ہدایت کردی جسکے لےے نئی حکمت عملی کی منظوری دے دی گئی ہے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فیصلے کا مقصد رقبے کا کم استعمال عمل میں لانا ہے اور زمین پر پھیلاﺅ کی بجائے بلند و بالا عمارتیں تعمیر کی جائیں گی۔


ای پیپر