مریم نواز نے نواز شریف کی تصویر سے متعلق خاموشی توڑ دی
01 جون 2020 (21:09) 2020-06-01

لاہور : مریم نواز نے کرونا سے متعلق تشویشنا ک خبر دیتےہوئے کہا حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے ،حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لگی ہوئی ہے ۔

مائیکروو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف ڈاکٹروں کی ہدایت پر واک کے لیے گھر سے باہر گئے۔ حکومت کارکردگی سے جان چھڑانے کیلئے ان پر تنقید کر رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی ترجیحات عوام کی خدمت نہیں کچھ اور ہے۔ عوام کی خدمت کریں یا کسی اور کو کرنے دیں۔


ای پیپر