دنیائے کرکٹ کی نامور ٹیم کی پاکستان آمد کی تیاریاں
کیپشن:   Image Source : Facebook
01 جون 2019 (16:37) 2019-06-01

لاہور :پی ایس ایل کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنے کیلئے تیار ،کراچی میں پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد کے بعد اب پی سی بی نے جنوبی افریقہ کو دورہ پاکستان کیلئے دعوت دیدی ہے ۔

جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گا ،پی سی بی کے مطابق ایم ڈی وسیم خان نے جنوبی افریقہ کو دعوت نامہ بھجوا دیا ہے ۔


ای پیپر