file photo

تہران کے شمالی علاقے میں دھماکا، 19 افراد ہلاک
01 جولائی 2020 (11:30) 2020-07-01

تہران : ایران کے دارالحکومت تہران کے شمالی علاقے میں کلینک میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں چار مرد اور 15 خواتین شامل ہیں۔

دھماکے کے بعد آسمان میں دھوئیں کے بادل چھا گئے، گورنر تہران حامد رضا کا کہنا ہے کہ دھماکا گیس کے اخراج سے ہوا۔


ای پیپر