Big News about Syria
01 جنوری 2021 (16:26) 2021-01-01

دمشق:شام میں ایک مسافروں سے بھری بس پر حملے میں اٹھائیس افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں ایک مسافروں سے بھری بس پر حملے میں اٹھائیس افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے۔ شام کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سانا کے مطابق، گزشتہ روز دیر الزور  تدمور شاہراہ  پر یہ واقعہ پیش آیا ۔

 اس حملے کی ذمے داری ایک مسلح گروہ نے کی ہے جو کہ امریکی فوج کے زیر کنٹرول اردن کی سرحد کے قریب ایک علاقے سے آئے تھے جو کہ اس حملے کے بعد  صحرائی علاقے میں فرور ہو گئے۔


ای پیپر