فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ 2020، پی ایس ایل سیزن فائیو کا شیڈول طے
01 جنوری 2020 (11:08) 2020-01-01

لاہور: پاکستان سپر لیگ 2020، پی ایس ایل سیزن فائیو کا شیڈول طے، سپر لیگ کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہونگے، پی ایس ایل کے مقابلے کراچی، لاہور، پنڈی اور ملتان میں ہونگے۔

بیس فروری سے میگا ایونٹ کا آغاز ہوگا، افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی، پی ایس ایل 5 کا فائنل 22 مارچ کو لاہور میں شیڈول، پی ایس ایل فائیو میں چھ ٹیمیں ان ایکشن ہونگی۔

پی ایس ایل کا ٹائٹل سانگ "ہر میدان میں جیت کر آ " فائنل ہوگیا، عائمہ بیگ اور فواد خان ٹائٹل سانگ پیش کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 2020 کے شیڈول کا اعلان کل کرے گا۔


ای پیپر