فائل فوٹو

معروف بھارتی ادا کار قادر خان 81 سال کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کر گئے
01 جنوری 2019 (10:37) 2019-01-01

نیو دہلی: معروف بھارتی ادا کار قادر خان 81 سال کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کر گئے۔

قادر گزشتہ کئی ماہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ قادر خان کو کئی سالوں سے سانس کے مرض میں مبتلا تھے۔ قادر خان22 اکتوبر 1937 کو کابل میں پیدا ہوئے۔ قادر خان نے اپنے فلمی کیرئیر میں سیکڑوں فلموں میں کام کیا۔

اُن کی مشہور فلموں میں میری آواز سنو، باپ نمبری بیٹا 10 نمبری، انگار، ہمت والا، ہم میں کھلاڑی تو اناڑی شامل ہیں۔


ای پیپر