مسلم لیگ ن نے بھی وفاقی حکومت گرانے کا عندیہ دے دیا
کیپشن:   فوٹو بشکریہ فیس بک
01 جنوری 2019 (09:58) 2019-01-01

لاہور: پیپلزپارٹی کے بعد سابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے بھی وفاقی حکومت گرانے کا عندیہ دے دیا۔

احسن اقبال کہتے ہیں اپوزیشن چاہے تو تحریک انصاف کی حکومت ختم ہوسکتی ہے۔ 10 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس متوقع ہے جس میں اپوزیشن جماعتیں مل کر فیصلہ کریں گی۔

پیپلزپارٹی کو کہا تھا کہ اگر سنجیدہ ہیں تو سینیٹ میں جمہوری طریقے سے انتخاب کا راستہ یقینی بنائیں۔


ای پیپر