فوٹو بشکریہ فیس بک

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ میراج 2000 گر کر تباہ
01 فروری 2019 (14:14) 2019-02-01

نیو دہلی: بھارت کے شہر بنگلورو میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ میراج 2000 گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی تربیتی لڑاکا طیارہ میراج بنگلورو کے ایچ اے ایل ایئر پورٹ پر گر کر تباہ ہوا۔ حادثے سے قبل طیارے کے دونوں پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب رہے تھے۔ دونوں پائلٹ طیارے کے ملبے کی زد میں آنے سے ہلاک ہوئے۔


ای پیپر