امریکا اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات میں بڑی پیشرفت
01 فروری 2019 (12:28) 2019-02-01

نیویارک: امریکی صدر کا چینی ہم منصب کے خط کا خیرمقدم، ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔

امریکی تجارتی مذاکراتی وفد فروری میں چین کا دورہ کرے گا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ چین اور امریکا کے تعلقات نازک موڑ پر ہیں، امید ہے کہ چین اور امریکا ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے مل کر کام کریں گے۔


ای پیپر