فائل فوٹو

اداروں میں اختیارات کی جنگ نہیں ہونی چاہئے: فواد چودھری
01 دسمبر 2019 (18:10) 2019-12-01

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کہتے ہیں اداروں کے درمیان میثاق تک اسی طرح مسائل میں جکڑے رہیں گے، اداروں میں اختیارات کی جنگ نہیں ہونی چاہئے۔

فواد چودھری نے چیف جسٹس کی اداروں میں ڈائیلاگ کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی تجویز کو مثبت قرار دیا، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے قانون سازی سے متعلق وفاقی وزیر نے کہا ایسے حساس ایشو پر سیاست نہیں ہونی چاہئے، ذاتیات سے آگے بڑھ کر سوچنا ہوگا۔


ای پیپر