چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں ضمیر فروشی ہوئی :شہباز شریف
01 اگست 2019 (18:14) 2019-08-01

اسلام آباد : چیئرمین سینٹ کیخلاف اپوزیشن کو شکست کے بعد شہباز شریف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج ضمیر فروشی ہوئی ہے ،جادو تو چلا ہے جس کے بعد ہمارے 14ارکان کم ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے انکشاف کیا کہ ہمارے 14ارکان پر جادو چلا ہے جس کے بعد انہوں نے ووٹ نہیں دیا ،ہمارے 64ارکان تحریک عدم اعتماد کے حق میںکھڑے ہوئے تھے ،آج جو ہوا اس سے جمہوریت کو نقصان پہنچا ہے ۔


ای پیپر