صرف 9 روز میں 1000بستر پر مشتمل فیلڈ ہسپتال تیار
01 اپریل 2020 (17:04) 2020-04-01

لاہور :پنجاب میں بڑھتے کرونا ائرس کے کیسز کے بعد وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے صرف 9 روز میں 1000 بستر پر مشتمل فیلڈ ہسپتال تیار کروا دیا ۔

محکمہ صحت، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی مشترکہ کاوشوں سے صرف 9 دن میں 1000 بستروں پر مشتمل اسپتال بنایا گیا ہے،عثمان بزدار کی سربراہی میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ اسپتال تیار کر لیا گیا۔


ای پیپر