وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی ۔ ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ  کیاگیا ہے۔ وزیر اعظم کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی خود کریں گے ۔ وزیر داخلہ کو کابینہ ای سی ایل…

بلوچستان سے انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

کوئٹہ :بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر آزاد امیدوار سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ جنرل نشستوں پر ن لیگ کے سید ال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے جبکہ پیپلز پارٹی کے سردار عمر…

عوام پر "بجلی ” گرادی گئی ، نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

اسلام آباد:  نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا نے بجلی 2  روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔بجلی مہنگی کرنےکی منظوری  رواں مالی سال دوسری سہ…

سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے صحت کے مسائل کو کم کیا جاسکتاہے: ماہرین

اسلام آباد:سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سگریٹ پر ٹیکس بڑھا کر نظام صحت پر اٹھنے والے اخراجات میں نمایاں کمی لاسکتی ہے ۔تمباکو نوشی متعددبیماریوں کا باعث بنتی ہے جن میں پھیپھڑوں کا…

قومی ایئرلائن پی آئی اے نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی

اسلام آباد: قومی ایئرلائن پی آئی اے نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور  ہوگئی۔قومی ایئر لائن پی آئی اے کے گروی رکھے گئے اثاثوں پر بینکوں سے معاملات طے پاگئے ہیں اور ٹرم شیٹ طے کرلی گئی ہے۔بینکوں کی جانب رواں ہفتے این او سی جاری ہونے کا امکان ہے جس…

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

کراچی : ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں  اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان  کےمطابق  ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک 13 ارب 42 کروڑ ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک کے ذخائر…

پی ٹی آئی کا عدلیہ کی آزادی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے پشاور میں ریلی کا اعلان

راولپنڈی: پی ٹی آئی  نے  عدلیہ کی آزادی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے پشاور میں ریلی کا اعلان کیا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر  کاکہنا ہےکہ  اتوار کو پشاور میں ملک کی سب سے بڑے ریلی نکالیں گے جس کا مقصد عدلیہ کی آزادی اور قیدی…

وفاقی حکومت کاججز کے خط کےمعاملے پر انکوائری کرانے کااعلان

اسلام آباد :وفاقی حکومت  نے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں اٹارنی جنرل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ سامنے آیا، جو خط…

وزیرداخلہ محسن نقوی کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات ، دہشتگردی کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

پشاور: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی  وزیر اعلی خیبر پخونخواعلی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی۔  پشاور میں وزیر اعلی ہاؤس آمد پر  خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے محسن نقوی کا خیبر مقدم کیا۔اس اہم  ملاقات میں  صوبے میں امن و امان…

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد :  اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔  اسی طرح اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مانسہرہ اور گردونواح میں بھی زلزلے کے…